میں -----ولد/بنت --------اللہ اور امام زمانہ علیہ السلام کو حاضر و ناظر جان کر یہ اقرا کرتا /کرتی ہوں کہ جب تک القآئم انٹر نیشنل آن لائن قرآن اکیڈمی میں ٹیچنگ کرتا رہوں گا /گی اس وقت تک اکیڈمی کے تمام قوانین پر عمل پیرا رہوں گا/ گی اور اکیڈمی کے ریفرنس پے کوئی بھی طالب علم رابطہ کرے اکیڈمی سے رابطہ کرنے کا پابند رہوں گا /گی ،اور اکیڈمی کے ریفرنس پے آئے ہوئے کسی بھی سٹوڈنس کو اپنا ذاتی بنانا یا اکیڈمی کے کسی سٹوڈنس کو اپنا ذاتی کرنا میرے لیئے اخلاقا و شرعا جائز نہیں ہوگا